اہم خبریںکھیل

پاکستانی ٹیم سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہوں : بولنگ کوچ شان ٹیٹ

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم پاکستان سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہیں۔

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ بڑی ذمہ داری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ، حسن علی اور محمد عباس اچھے بولرز ہیں، ان کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے میں پُرجوش ہوں۔

گزشتہ روز پی سی بی نے شان ٹیٹ کو ایک سال کے لیے قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button