
فرانس فٹبال فیڈریشن نے دوران میچ مسلم خاتون کھلاڑیوں کے حجاب یا اسکارف پہننے پر پابندی عائد کردی ہے تاہم وزیر برائے
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی صنفی مساوات کی وزیر ایلزبتھ مونیریو نے ملک کی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے مسلم خواتین فٹبالرز کے حجاب یا اسکارف لینے پر پابندی کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
فرانس کی وزیر برائے صنفی مساوات ایلزبتھ نے اسکارف یا حجاب پر پپابندی کے خلاف عدالت جانے والی خواتین کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس ایک سیکولر ملک ہے جہاں سب کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔




