Daily Archives

February 18, 2022

سیندک معاہدے کو کن شرائط پر توسیع دی گئی عوام کے سامنے لایا جائے ، ڈاکٹرمالک بلوچ

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ 18ویں ترمیم کے تحت معدنیات صوباہ معاملہ اور اختیار بلوچستان کاہے،وفاق معاہدے کی توسیع کرکے ماورائے آئین اقدامات کا مرتکب ہوا ہے۔ان خیالات کااظہار…

سیندک معاہدے کی توسیع بلوچستان ہائیکورٹ کی خلاف ورزی ہے ، ثناء بلوچ

کوئٹہ : سیندک سے متعلق بلوچستان اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے چیئرمین وبلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء اور رکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ نے کہاہے کہ سیندک معاہدے کی توسیع آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے،سیندک کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی کی قائم…

عمران خان مخالفین کو تشدد و انتقام کا نشانہ بنا رہے ہیں ، حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولانا حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان مخالفین کو تشدد اور انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے آج کے ہٹلر ثابت ہوچکے ہیں محسن بیگ پر تشدد آزاد صحافت پر تشدد ہے، حکومتی…

امریکی ڈپٹی سفیر ناپسندیدہ شخصیت، روس نے ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ماسکو : روس نے امریکی ڈپٹی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر 24 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے امریکی سفیر کو طلب کیا اور انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کیا۔ بارٹل گورمین ماسکو میں امریکی…

بھارتی لوک سبھا کے نصف ارکان جرائم میں ملوث ہیں : وزیراعظم سنگاپور

نئی دہلی : سنگاپور کے وزیراعظم نے کہا ہےکہ بھارتی لوک سبھا کے نصف ارکان جرائم میں ملوث اور ان کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران وزیراعظم لی شین لا نے کہا کہ نہرو کے بھارت کی آج یہ حالت ہو چکی ہے کہ ایوان زیریں لوک سبھا کے…

اسرائیل کی پھر علاقائی دہشتگردی ، شام پر میزائل داغ دیئے

دمشق : اسرائیل نے ایک مرتبہ پھر علاقائی دہشتگردی کا اقدام کرتے ہوئے شام پر میزائل داغ دیئے، رواں ماہ شام پر صیہونی ریاست کا یہ دوسرا حملہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے گولان پہاڑیوں کے علاقے میں شامی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا، شامی فوج…

تھینک یو عمران خان : بل گیٹس

اسلام آباد : مائیکرو سافٹ کے بانی بِل گیٹس کا کہناہے کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر نتیجہ خیز بات چیت کے لیے وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ پاکستان سے جانے کے بعد ٹوئٹر پیغام میں بِل گیٹس نے لکھا…

پی ایس ایل میں شاندارکارکردگی دکھانے والے ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں آ گئے

لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شاندارکاکردگی کے بعد بھارتی لیگ میں مہنگے داموں منتخب ہونے والے کرکٹر ٹِم ڈیوڈ آسٹریلوی سلیکٹرز کے ریڈار میں بھی آ گئے۔ سنگاپور میں پیدا ہونے والے ٹِم ڈیوڈ آسٹریلیا میں مقیم ہیں اور پی ایس ایل سیون میں…

پاکستان سپر لیگ ، سلطانز کا آج گلیڈی ایٹرز اور قلندرز کا کنگز سے مقابلہ سجے گا

لاہور :  پاکستان سپر لیگ میں آج دو بڑے مقابلے شیڈول ہیں، پہلا میچ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں گے۔ پی ایس ایل سیون کا لاہور میں میلہ جاری ہے، کرکٹ…

میرے شوہر کبھی بھی دوسری شادی نہیں کر سکیں گے : حبا بخاری

کراچی : اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کبھی بجہ دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے یہ شرط نکاح نامے میں لکھوائی ہے۔ گذشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی سے متعلق…