• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

میرے شوہر کبھی بھی دوسری شادی نہیں کر سکیں گے : حبا بخاری

web desk by web desk
February 18, 2022
in شوبز
0
میرے شوہر کبھی بھی دوسری شادی نہیں کر سکیں گے : حبا بخاری

کراچی : اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کبھی بجہ دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ انہوں نے یہ شرط نکاح نامے میں لکھوائی ہے۔

گذشتہ ماہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی حبا بخاری اور آریز احمد کی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ دونوں نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شرکت کی۔

حبا بخاری نے پروگرام میں بتایا کہ آریز اب دوسری شادی نہیں کر سکیں گے کیونکہ یہ ان کے نکاح کے معاہدے کی اہم شرط تھی اور اسے نکاح نامے میں بھی باقاعدہ درج کروایا گیا ہے۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شادی کے علاوہ بھی بہت کچھ نکاح نامے میں لکھوایا۔

Previous Post

شاہ رخ خان نے تھیٹر میں خود اپنی فلم کے ٹکٹ فروخت کئے

Next Post

پاکستان سپر لیگ ، سلطانز کا آج گلیڈی ایٹرز اور قلندرز کا کنگز سے مقابلہ سجے گا

Next Post
پاکستان سپر لیگ ، سلطانز کا آج گلیڈی ایٹرز اور قلندرز کا کنگز سے مقابلہ سجے گا

پاکستان سپر لیگ ، سلطانز کا آج گلیڈی ایٹرز اور قلندرز کا کنگز سے مقابلہ سجے گا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.