اہم خبریںبلوچستان

گوادر میں ساڑھے 4ارب ڈالر کی لاگٹ سے کاربن سی سائیکلنگ پارک بنانے کا فصلہ

اسلام آباد : حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا، منصوبے پر عملدرآمد 2 سے 3 سال میں ہوگا۔اعلامیے کے مطابق کاربن ری سائیکلنگ منصوبے سے 40ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی۔بتایا گیا کہ چینی کمپنی پی ٹی کے اشتراک سے کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون بنائے گی۔مزید برآں چینی کمپنی 2 ارب ڈالر سے بڑے شہروں میں آپٹیکل فائبرکیبل نیٹ ورک بچھائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button