چودھری برادران سے تعاون مانگنا انکے بیانیے کی نفی ہے : شاہ محمود قریشی
ملتان : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون لیگ میں دودھڑے بن چکے، اپوزیشن کی صفوں میں یکسوئی نہیں، چودھری برادران سے تعاون مانگنا ان کے بیانیے کی نفی ہے، تحریک عدم اعتماد کا سیاسی طور پر…
