شوبز

زندگی کے آخری سالوں میں لتا تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں : دھرمیندر

ممبئی :  بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے کہا ہے کہ انہوں نے محسوس کیا کہ اپنی زندگی کے آخری سالوں میں لتا منگیشکر تنہائی سے بھاگنا چاہتی تھیں۔

دھرمیندر نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ جب مجھے معلوم ہوا تھا کہ لتا منگیشکر میرے لیا “آپ کی نظروں نے سمجھا” گانا گائیں گی تو میں پرجوش تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ ممبئی میں اس وقت جاری لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے 3 بار تیار ہوئے لیکن جانے کی ہمت نہیں کر سکے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button