بلوچستان میں پانی کی کمی زراعت اور معیشت پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہے ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا اور چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ نے بلوچستان میں پانی کی کمی کے مسئلہ پر وڈیو لنک میٹنگ کی، ملاقات میں بلوچستان اورسندھ کا پانی کے مسئلہ باہمی مشاورت اور باہمی گفت و شنید سے حل کرنے پر اتفاق ہوا…
