بلوچستان

پنجگور، گندم کی عدم دستیابی کے باعث فلور ملز اور چکیاں بند، عوام مہنگے آٹے خریدنے پر مجبور

پنجگور : ضلع پنجگور میں گندم کی عدم دستیابی کے باعث فلور ملز اور چکیاں بند ہوگئے لوگ مہنگے آٹے خریدنے پر مجبور تفصیلات کے مطابق محکمہ خوراک بلوچستان کی عدم توجہی کی وجہ سے ضلع پنجگور میں گندم ناپید ہو گیا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف فلوز ملز اور چکیاں بند پڑے ہیں بلکہ لوگ مہنگے اور مضر صحت آٹا خریدنے پر مجبور ہیں علاقے کے عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ کمشنر مکران اور دیگر حکام سے اپیل کی ہے کہ پنجگور میں گندم کی عدم دستیابی کا نوٹس لیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button