ایئر چیف ظہیر احمد سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات
راولپنڈی : پاک فضائیہ کےسربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے کرغز فضائیہ کے سربراہ کرنل کیلیچبیک اکیمووِچ ایڈارالیو نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاک…
