اہم خبریںپاکستان

نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دیدیا

لاہور : نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دے دیا۔

دستاویز کے مطابق شہباز شریف کے خلاف تحقیقات پاکستانی حکومت کے کہنے پر شروع ہوئیں۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے دسمبر 2019 میں شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے اثاثے ضبط کر لئے تھے۔ ثبوت نہ ملنے پر این سی اے نے شہباز اور سلمان کے خلاف کرمنل انویسٹی گیشن ختم کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button