Daily Archives

February 23, 2022

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعلی سیکرٹریٹ میں پودا لگا کر پلانٹ فار پاکستان ڈے موسم بہار مہم 2022 ء کا افتتاح کردیا۔اس موقع پرصوبائی وزیر مبین خان خلجی،پارلیمانی سیکرٹری خلیل جارج اور سیکرٹری جنگلات وجنگلی حیات…

ملک دشمن عناصر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے ، نور محمد دمڑ

کوئٹہ : بی اے پی کے مرکزی رہنماء سنیئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑنے کوہلو کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کیپٹن حیدر عباس کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ جاں بحق کیپٹن حیدر عباس کو…

ہمیں اپنے ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئے شجر کاری کرنی چاہئے ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے موسم بہار شجر کاری مہم کی مناسبت سے اور پلانٹ فور پاکستان ڈے کے موقع پر گورنمنٹ عطاء شاد ڈگری کالج تربت کے مقام پر پودا کاشت کرکے ضلع کیچ میں باقاعدہ شجر کاری مہم کا آغاز…

حا لا ت اور مجمو عی معا ملا ت دن بہ دن کمز و ر اور خرابی کی طر ف جا رہے ہیں ، جام کمال

حب : بلو چستا ن عوامی پا ر ٹی کے مر کزی صد ر و صا بق وزیر اعلی بلو چستا ن نوا ب جام کمال خا ن عالیا نی نے میڈیا سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی بلو چستان عبدالقدوس بز نجو امن و اما ن اور قبا ئلی تنا زعا ت کو غیر سنجید ہ نہ لیں، یہ…

شرفین ردرفورڈ سپر لیگ کا اہم مرحلہ چھوڑنے پر مایوس

لاہور : پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے بیٹر شرفین ردرفورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا اہم مرحلہ چھوڑ کر جانے پر مایوسی ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر کئے گئے پیغام میں شرفین ردرفورڈ نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ ہمیشہ سے ہی میری…

پی ایس ایل 2022 : ‏ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کوویڈ پازیٹو آگیا

لاہور : ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹنگ کی گئی جس میں ٹم ڈیوڈ کا کورونا کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ میچ سے قبل ملتان سلطانز کے پورے…

اللہ سے روکر دعا کی تھی کہ جائے نماز تک جانے کی توفیق دے : نوشین شاہ

اداکارہ نوشین شاہ نے نماز باقاعدگی سے پڑھنے سے متعلق گفتگو کی ہے ۔نوشین شاہ نے نجی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں تین سال قبل اپنی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات پر گفتگو کی۔ نوشین کا کہنا تھا کہ 3 سال قبل میں اپنی زندگی سے خوش نہیں تھی، میرا…

شفقت محمود کی بیٹی کا سُن کر ساتھی اداکاروں نے کیا رد عمل دیا؟ تارا نے دلچسپ کہانی سنادی

اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد کی شناخت ظاہر ہونے کی دلچسپ کہانی بتائی ہے۔گزشتہ برس کے آغاز پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے یہ بات منظرِ عام پر آئی کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی شوبز سے منسلک ہیں، بعدازاں پتا چلا کہ وہ کوئی اور…

یوکرین کی صورتحال عالمی امن کے لئے خطرہ ہے : اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیوگوتریس کا کہنا ہے کہ یوکرین کی صورتحال عالمی امن اورسیکورٹی کے لئے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یوکرین کے حوالے سے روسی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متنازع…

یوکرین سے کشیدگی ، امریکی صدر کا کئی روسی اداروں اور شخصیات پر پابندی کا اعلان

یوکرین سے کشیدگی پر امریکا کے صدر جو بائیڈن نے روس کے کئی اداروں اور شخصیات پر مالی پابندیاں لگانے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پابندیاں روس کے یوکرین پر حملے کی شروعات ہیں، روس سے جنگ کا کوئی ارادہ نہیں لیکن امریکا…