• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے : عثمان بزدار

web desk by web desk
February 23, 2022
in اہم خبریں, پاکستان
0
اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوام کیلئے نہیں، اقتدار کیلئے تڑپ رہی ہے، کبھی آر پار، کبھی استعفوں کے خالی نعرے، انہیں ہر محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساڑھے تین برس کے دوران اپوزیشن نے انتشار کی سیاست کی، یہ نہیں چاہتے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک آگے بڑھے، کبھی آر پار اور کبھی استعفوں کے خالی نعرے لگائے، اب اپوزیشن نے عدم اعتماد کا شوشہ چھوڑا ہوا ہے، اپوزیشن کے پاس نمبرگیم ہی پوری نہیں، یہ عدم اعتماد کیا لائیں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا عدم اعتماد کا خواب ہمیشہ خواب ہی رہے گا، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ترقی کا سفر جاری رہے گا۔

Previous Post

حکومت میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے نئے ترامیم لانے کی کوشش میں ہے : مولانا عبدالواسع

Next Post

مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار

Next Post
مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار

مسلم لیگ ن ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا نمبرز گیم پر اطمینان کا اظہار

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.