Daily Archives

March 7, 2021

گوادر جیمڑی سے گنز جانے والی نیوی کی گاڑی پر حملے میں ایک ہلکار ہلاک ، دو زخمی

گوادر: گوادر سے گنز جانے والی نیوی کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار ہلاک ،دو زخمی ، اطلاعات کے مطابق نیوی کی گاڑی پر اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جیونی سے گنز جارہی تھی کہ مسلح افراد نے نیوی کی گاڑی پر حملہ کیا ,حملے میں سہیل نامی…

طبقات کی تقسیم ختم کرنے کیلئے یکساں نظام تعلیم ضروری :ثمینہ پیرزادہ

لاہور ( شوبز ڈیسک ) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ اگر معاشرے میں طبقات کی تقسیم کو ختم کرنا ہے تو ملک میں ایک ہی طرح کا تعلیمی نصاب ہونا چاہئے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم جتنے مرضی اشارئیے بڑھا چڑھا کرپیش کر لیں لیکن جب…

حناالطاف کی ’’بہت سارہ میک اپ کرنے سے پہلے کی تصویر‘‘

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ حنا الطاف نے کہا ہے کہ اداکارہ ہونے کے باوجود بھی اُنہیں میک اپ کرنے سے نفرت ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ اپنی تصویر شیئر کی اور اپنی پوسٹ میں لکھاکہ مجھے میک اپ سے نفرت ہے لیکن چونکہ میں ایک اداکارہ ہوں…

محنت کرناپڑتی ہے ،کامیابی پلیٹ میں سجا کرنہیں ملتی :ماریہ واسطی

لاہور :  اداکارہ وگلوکارہ ماریہ واسطی نے کہا ہے کہ کامیابی کبھی بھی پلیٹ میں سجاکر نہیں ملتی بلکہ اس کیلئے محنت کرنا پڑتی ہے ،کسی کو تھوڑی اور کسی کو زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے لیکن اس کے بغیر منزل کا حصول ممکن نہیں ۔ ماریہ واسطی نے ایک…

شاہین کے خاندان نے میری بیٹی کے رشتے کیلئے رابطہ کیا تھا، شاہد آفریدی کی تصدیق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے تصدیق کی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے خاندان نے ان کی بیٹی کا رشتہ مانگنے کیلئے ان سے رابطہ کیا تھا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی کا کہنا تھا کہ اس رشتے…

چوتھا ٹیسٹ : بھارت کی انگلینڈ کیخلاف اننگز سے کامیابی

احمد آباد ( اسپورٹس ڈیسک) چوتھے ٹیسٹ میں بھارت نے انگلینڈ کو تین دن میں اننگز اور 25 رنز سے ہرا کر نہ صرف چار میچوں کی سیریز تین،ایک سے جیت لی بلکہ 520 پوائنٹس کی بدولت ٹاپ ٹیم کی حیثیت سے اس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کیلئے بھی…

قومی خواتین کرکٹرز نے ہائی پرفارمنس کیمپ کومفیدقراردیدیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹرز نے آف سیزن کے دوران ہائی پرفارمنس کیمپ کو مفید قراردیدیا اور آل راؤنڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ ماہر کوچز کی زیرنگرانی کیمپ کے دوران سامنے آنے والی خامیاں دور کی جا رہی ہیں جن کا انگلینڈ کیخلاف…

امریکی نمائندہ خصوصی، طالبان رہنماؤں کا دوحہ معاہدے سے وابستگی کا اظہار

دوحہ: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے قطر میں مذاکرات کرنے والے طالبان رہنماؤں سے ملاقات کی، کیوں کہ امن عمل کی تجدید کی کوششیں تیز کردی گئیں جسے پر تشدد کارروائیوں میں اضافے اور امریکی افوج کے انخلا کی ڈیڈلائن کا سامنا ہے۔ زلمے…

زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں طالبان وفد سے ملاقات

کابل ، دوحہ :  دوحہ میں امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے طالبان کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کی،ملاقات کرنیوالوں میں ملا برادر،شیخ عبدالحکیم حقانی اور دیگر افراد شامل تھے ۔ امریکی وفد میں جنرل سکاٹ ملر بھی تھے ۔ملاقات میں امن معاہدے پر…