حناالطاف کی ’’بہت سارہ میک اپ کرنے سے پہلے کی تصویر‘‘

0

لاہور( شوبز ڈیسک ) اداکارہ حنا الطاف نے کہا ہے کہ اداکارہ ہونے کے باوجود بھی اُنہیں میک اپ کرنے سے نفرت ہے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بغیر میک اپ اپنی تصویر شیئر کی اور اپنی پوسٹ میں لکھاکہ مجھے میک اپ سے نفرت ہے لیکن چونکہ میں ایک اداکارہ ہوں تو میک اپ میرے کام کا حصہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں چاہتی ہوں کہ میں ایسی زندگی گُزاروں جہاں میں صرف ایک لپ سٹک کا استعمال کروں۔حنا الطاف نے اپنی شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’’بہت سارہ میک اپ کرنے سے پہلے کی تصویر‘‘۔ ان کی اس تصویر کو بے حد پسند کیا جارہاہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.