گوادر جیمڑی سے گنز جانے والی نیوی کی گاڑی پر حملے میں ایک ہلکار ہلاک ، دو زخمی

0

گوادر: گوادر سے گنز جانے والی نیوی کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ ،ایک اہلکار ہلاک ،دو زخمی ، اطلاعات کے مطابق نیوی کی گاڑی پر اُس وقت حملہ کیا گیا جب وہ جیونی سے گنز جارہی تھی کہ مسلح افراد نے نیوی کی گاڑی پر حملہ کیا ,حملے میں سہیل نامی اہلکار ہلاک، جبکہ رضا اور نومان نامی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔اس سے قبل بھی اس طرز کے حملے ہوچکے،

Leave A Reply

Your email address will not be published.