Daily Archives

March 23, 2021

23-03-2021 بلوچستان/ موسم کی صورتحال

کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ بگٹی،سبی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، چمن، کوئٹہ اورزیارت میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔…

محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری : وزیراعلی…

کوئٹہ  :  وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں محکمہ خوراک کے لیے سو کلو گرام کے چھ لاکھ بیگز مختص کرنےاور گندم پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی گئی اس کے علاوہ کم سے کم قیمت مقرر کرنے کے لئے گندم…

پاکستان جدوجہد کے ذریعے وجود میں آیا، ملک کی خوشحالی کا راز بلوچستان کی ترقی میں پوشیدہ ہے، مبین خان…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے اربن پلاننگ و چیئرپرسن کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی مبین خان خلجی نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان عظیم دن کی یاد دلاتا ہے، 23 مارچ 1940کو مسلمانوں نے الگ ریاست کے قیام کا فیصلہ کیا، آج…

بھارت کا بدنما چہرہ سب کو دیکھا دونگا، نومنتخب اقلیتی رکن خلیل جارج نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ  :  بھارت کا بدنما چہرہ سب کو دیکھا دونگا، نومنتخب اقلیتی رکن خلیل جارج نے حلف اٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج دو گھنٹوں کی تاخیر کے بعد شروع ہوا جبکہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی غیر موجودگی میں رکن صوبائی اسمبلی…

فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

لاہور :  قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ پریکٹس ون ڈے میچ کے دوران سنچری بنانے والے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان پر جوش ہیں کہ انہیں تھری فیگر اننگز کھیل کر بہت اچھا لگا کیونکہ وہ اچھے باؤلرز کیخلاف کوئی ون ڈے میچ کافی عرصے کے بعد کھیلے اور انہوں…

شرجیل خان کو فٹنس میں بہتری کیلئے 9 اپریل کی ڈیڈ لائن

لاہور : جارح مزاج قومی اوپنر شرجیل خان کو فٹنس میں بہتری کیلئے 9 اپریل کی ڈیڈلائن دے دی گئی ہے جو 2017 کی جسمانی حالت میں واپسی کیلئے غذائی پلان کے ساتھ ہی ذاتی ٹریننگ پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے دورے پر پلیئنگ…

گرین شرٹس کا جنوبی افریقی ٹور سفری پابندیوں سے مستثنی

لاہور :  گرین شرٹس کا رواں ماہ دورہ جنوبی افریقہ سفری پابندیوں سے مستثنی ہوگا۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبان ملک سمیت بارہ افریقی ممالک کو سی درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ 26 مارچ…

سٹائل دولت کا دکھاوا نہیں خیالات کااظہار ہوتاہے :ریما خان

لاہور( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے کے لئے اپنی مسکراہٹ استعمال کریں جبکہ دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں۔انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھاکہ وہ حسن اور دلکشی ہمیں کہیں…

مہوش حیات کا کورونا کے ماحول میں بچوں کا خاص خیال رکھنے کا مشورہ

کراچی ( سٹاف رپورٹر)  والدین پولیو اور دیگر بیماریوں سے بچاؤکیلئے اپنے بچوں کی ویکسی نیشن کرائیں اور پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین جب بھی بچوں کو لگائی جائے گی تب ہی اسے پہلی ذمہ داری سمجھیں ،سب کو مل جل کر کورونا…

زندگی بہت قیمتی ،یہ ہے تو سب کچھ ہے : فیصل قریشی

کراچی ( سٹاف رپورٹر) اداکار و میزبان فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے دُنیا مشکل دور سے گزر رہی ہے ، تیسری لہر نے انسانی زندگی کو مفلوج کردیا، ہر طرف بھوک ، خوف اور بے روزگاری ہے ، ایسے میں ہر ایک کا احساس کرنا…