اہم خبریںبلوچستان

23-03-2021 بلوچستان/ موسم کی صورتحال

کوئٹہ : بلوچستان کے شمالی اور بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے ۔ بگٹی،سبی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ، پشین، چمن، کوئٹہ اورزیارت میں آندھی/تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت11ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ زیارت میں موجودہ  درجہ حرارت 4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ قلات میں موجودہ  درجہ حرارت10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے میں درجہ حرارت20ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ سبی میں موجودہ درجہ حرارت19ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت18ڈگری سینٹی ریکارڈ۔   کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 22فیصد گوادر میں56فیصد سبی میں32نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب10فیصد ریکا رڈ ۔ محکمہ موسمیات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button