
لاہور( شوبز ڈیسک ) سوشل میڈیا پر اپنی دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے ریما خان نے لکھا کہ دنیا کو بدلنے کے لئے اپنی مسکراہٹ استعمال کریں جبکہ دنیا کو اپنی مسکراہٹ بدلنے نہ دیں۔انہوں نے ایک ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھاکہ وہ حسن اور دلکشی ہمیں کہیں اور نہیں مل سکتی جو قدرت میں پوشیدہ ہے ۔




