Daily Archives

March 23, 2021

پاکستان کی ترقی ، خوشحالی کیلئے دعاگو شاہ سلمان ،محمد بن سلمان کی مبارکباد

ریاض :  شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے صدر عارف علوی کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس اہم تاریخی دن کے موقع پر پاکستان ،اس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعاگو ہیں۔دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے کہا وہ یوم…

شنگھائی تنظیم کی جنگی مشقیں رواں سال پاکستان میں ہونگی ، بھارتی دستہ بھی آئیگا

تاشقند :  اس حوالے سے منظوری تاشقند میں ہونے والے تنظیم کے ایک ذیلی اجلاس میں دی گئی، اجلا س میں فیصلہ کیاگیا کہ یہ مشقیں پاکستان کے انسداد دہشتگردی کے تربیتی مرکز پبی میں ہونگی،ان مشقوں میں بھارتی فوج کے دستے بھی شریک ہونگے ۔

برطانیہ : پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کیخلاف احتجاج جاری پولیس اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

لندن  :  برطانیہ میں پولیس کو مزید اختیارات دینے کے بل کے خلاف احتجاج جاری ہے، برسٹل میں مظاہرین نے پولیس اسٹیشن میں خوب توڑ پھوڑ کی۔ برطانوی شہربرسٹل میں ہزاروں افراد نے کورونا پابندیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے سٹی سینٹر میں مارچ کیا۔…

کولوراڈو کے گروسری سٹور میں فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک

کولوراڈو : امریکی ریاست کولوراڈو میں گروسری اسٹور میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس آفیسر سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے، واقعے کو یوٹیوب پر براہ راست دکھایا بھی گیا۔ ریاست کولوراڈو کے شہر بولڈر میں نامعلوم شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں دس افراد ہلاک…