اہم خبریںبین الاقوامی
پاکستان کی ترقی ، خوشحالی کیلئے دعاگو شاہ سلمان ،محمد بن سلمان کی مبارکباد

ریاض : شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے صدر عارف علوی کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اس اہم تاریخی دن کے موقع پر پاکستان ،اس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کیلئے دعاگو ہیں۔دوسری جانب سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے کہا وہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہیں۔




