Daily Archives

March 30, 2021

پی ڈی ایم قائم ہے اور رہے گی، نیب اپوزیشن کو دبانے کیلئے بنی تھی: شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد : شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم قائم ہے اور رہے گی، نیب اپوزیشن کو دبانے کے لئے بنی تھی اور آج بھی وہی کام کر رہی ہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی نظام کو…

زمیندار ایکشن کمیٹی جانب سے سبسڈی کی عدم ادائیگی کے خلاف قومی شاہراہوں کو بلاک کیاجائے گا

ویب ڈیسک کے مطابق زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور حکومت بلوچستان کی جانب سے سبسڈی کی عدم ادائیگی کے خلاف یکم اپریل کل بروز جمعرات صوبے بھر کے قومی شاہراہوں کو بلاک کیاجائے گا اس سلسلے میں ٹرانسپورٹروں،تاجر…

ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں، سردار یار محمد رند

کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمدرند نے کہاہے کہ ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ گڈگورننس کے باعث بلوچستان کے مالی حالات قدرے بہترہیں،صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے…

جنوبی افریقہ سیریز، قومی کھلاڑیوں کا آج تیسرے روز بھی ٹریننگ سیشن

کیپ ٹاون : جنوبی افریقہ سیریز کی تیاریوں کے لیے قومی کھلاڑی جم کر ٹریننگ کرنے لگے، آج تیسرے روز بھی کیمپ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ قومی شاہین میزبان پروٹیز کے دیس پنجے گاڑنے لگے، جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں، آج تیسرے روز…

عامر کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے :محمد وسیم

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا خیال ہے کہ ہر شخص کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے فیصلے کا احترام کرنا چاہئے ،عامر نے یہ فیصلہ گزشتہ سال دسمبر میں قومی ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ تحفظات کے بعد…

سب سے بڑی خواہش اپنا ذاتی گھر بنانا ہے :ماہرہ خان

لاہور( شوبز ڈیسک )ماہرہ خان کے حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو سے مختصر ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنے مخصوص خوشگوار انداز میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ میرا سیٹھی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ماہرہ خان کا…

جنرل (ر)پرویز مشروف کی نواسی مریم رضا کی شوبز انڈسٹری میں انٹری

لاہور،کراچی ( لیڈی رپورٹرسے )انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز میوزک ویڈیو ‘‘ پیار دا میٹر ’’ بنا کرکیاہے ، جس میں بطورہدایتکارہ انہوں نے مذکورہ میوزک ویڈیو تیار کی ہے جس کے پروڈیوسر طحہٰ جی ہیں جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا…

مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

مکہ مکرمہ  : مکہ مکرمہ ریجن میں 54 علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے ان علما اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان سے تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی…

امریکا اور ایران کے تعلقات پر کئی سال سے پریشان ہوں ، جو بائیڈن

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتے تعلقات پر کئی سال سے پریشان ہوں۔چند روز قبل امریکا کے مقابلے میں حلیف ممالک چین اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے 25 سالہ اسٹریٹیجک معاہدے پر دستخط…