اہم خبریںبین الاقوامی

مکہ مکرمہ، 54علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا

مکہ مکرمہ  : مکہ مکرمہ ریجن میں 54 علما اور خطیبوں کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔ سعودی وزارت مذہبی امور نے ان علما اور خطیبوں کو عہدوں سے ہٹاتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان سے تعاون نہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہٹائے گئے علما کی جانب سے انتظامی خلاف ورزیاں اور بے قاعدگیاں سامنے آئی تھیں جس کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button