Daily Archives

March 30, 2021

شام سے خانہ جنگی کا ختم نہ ہونا ہم سب کیلئے باعث شرم : امریکی وزیر خارجہ

نیویارک  :  سکیورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہمارے دلوں میں اتنی بھی انسانیت نہیں کہ شام کی خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے کچھ کریں۔ اس جنگ کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے ، اگر ہم اسے پورا نہیں کرتے تو یہ ہمارے لئے شرم کی…

روسی وزیر خارجہ آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

ماسکو :  روس اور پاکستان کے باہمی تعلقات میں حالیہ برسوں میں اضافہ ہوا ہے ،امکان ہے کہ دفاعی معاہدے سے متعلق بات چیت ہوگی ۔ پاکستان کے وزیر خارجہ موجودہ حکومت کے دور میں 2018 اور 2020 میں 2 بار ماسکو کا دورہ کرچکے ہیں۔

نہر سوئز میں پھنسا بحری جہاز نکل گیا،تجارتی راستہ بحال

قاہرہ  :  نہر سوئز میں پھنسے عظیم الجثہ بحری جہاز کو ٹگ بوٹس گہرے پانی میں دھکیلنے میں کامیاب ہو گئیں، ایک ہفتے بعد تجارتی راستہ بحال ہوگیا اور عالمی تجارت کا بحران ختم ہو گیا۔ کینال اتھارٹی کے مطابق ایک بڑی سمندری لہر نے ٹگ بوٹس کو 2 لاکھ…

امریکا: ویتنام جنگ میں مرنے والے فوجیوں کی یاد میں تقریب، بائیدن کا خراج تحسین

واشنگٹن : امریکا میں ویتنام جنگ میں مرنے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی دن منایا گیا، امریکی صدر جوبائیدن اورخاتون اول نے تقریب میں شرکت کی۔ ویتنام سے جنگ کے دوران 58 ہزار امریکی فوجی ہلاک اور دوہزار چھ سو چھیالیس لاپتہ…