اہم خبریںبین الاقوامی

شام سے خانہ جنگی کا ختم نہ ہونا ہم سب کیلئے باعث شرم : امریکی وزیر خارجہ

نیویارک  :  سکیورٹی کونسل سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہمارے دلوں میں اتنی بھی انسانیت نہیں کہ شام کی خانہ جنگی کے خاتمے کیلئے کچھ کریں۔ اس جنگ کا خاتمہ ہماری ذمہ داری ہے ، اگر ہم اسے پورا نہیں کرتے تو یہ ہمارے لئے شرم کی بات ہے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button