Daily Archives

March 5, 2021

پی ایس ایل 2021ء کے ملتوی ہونے والے بقیہ میچز مئی میں کرانے پر غور

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کرکٹ بورڈ نے ملتوی ہونے والی لیگ مئی میں کرانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ملتوی ہونے بقیہ میچز میچز کا انعقاد کب ہوگا؟ پی سی بی،…

کرینہ کپور نے ابراہیم کو ’پُرکشش ترین‘ نوجوان قرار دیدیا

بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور نے اپنے سوتیلے بیٹے ابراہیم علی خان کو پُرکشش ترین نوجوان قرار دے دیا۔ بھارتی اداکار سیف علی خان اور اُن کی سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرینہ کپور نے سماجی رابطے کی ویب…

نیوزی لینڈ : زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے جزیرے کرماڈیک میں 8.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا،زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ نیوزی لینڈ سمیت مختلف ملکوں نےجنوبی بحرالکاہل میں…

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک

 افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنا سے 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔…