بلوچستان

بلوچستان کسٹمز نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا

کوئٹہ: بلوچستان کسٹمز کی جانب رواں ماہ نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیاگیا گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد کی لاگت والی 7قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔بلوچستان کسٹمز کی جانب رواں ماہ نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیاگیا گوادر کسٹمز کی جانب بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے دوران پسنی، جیونی، اومارہ اور دیگر مقامات پر 7قیمتی نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں قبضے میں لے لی جس کی قیمت ایک کروڑ 20 لاکھ بنتی ہے۔ گاڑیوں میں فیلڈر، پروبوکس، صرف، کرولا،نسان اور دیگر شامل ہیں کلکٹر کسٹمز گوادر ڈاکٹر طاہر قریشی کے بقول کارواء وفاقی حکومت، ایف ٹی آو، اور چیف کلکٹر کے واضع اقدامات کے بعد کی گئی اور مزید اس کارروائی میں شدت لائی جائیگی کارروائی چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کلکٹر کسٹمز گوادر ڈاکٹر طاہر قریشی ایڈشنل کلکٹر غلام حیدر مئسر اور ایڈیشنل کلکٹر شعیب قاضی ڈپٹی کلکٹر حامد قمبرانی اور ڈپٹی کلکٹر وہاج صغیر کی ترتیب دی گئی عملے جس میں تجربہ کار سپرنٹنڈینٹ آصف زمان اور انکی ٹیم انسپکٹر ز عبد الغفور علاودین اور رحیم بخش شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button