Daily Archives

March 12, 2021

کوئٹہ میں کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے 6 کان کن جاں بحق

 کوئٹہ: مارواڑ میں کوئلہ کی کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 6 کان کن جاں بحق جب کہ 2 کو بچالیا گیا۔ کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث 8 کان کن پھنس گئے جن کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع…

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر…

وزیراعلی کا حکومتی اتحاد کے سینٹرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار امید ہے سینٹرز صوبے کی تعمیر وترقی کے لیے قانون سازی کے عمل میں خلوص نیت سے کردار ادا کریں گے۔ جام کمال خان بلوچستان سے منتخب سینٹرز ایوان بالا میں بلوچستان کے مسائل کو…

کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر کالعدم تنظیم بی ایل اے کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا…

سی ٹی ڈی کوئٹہ کے ترجمان کے مطابق جمعرات گیارہ مارچ کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے تین دہشتگرد سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی غرض سے کوئٹہ پہنچ رہے ہیں۔سی ٹی ڈی کوئٹہ کی ٹیم نے اس اطلاع…

فلم ’پٹھان‘ میں کنگ خان کے نئے روپ سے مداح حیران

 دبئی:  بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں کنگ خان کے نئے روپ نے مداحوں کو حیران کردیا۔ 2018 میں فلم ’زیرو‘ کے بعد آنے والی کنگ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ اس وقت دبئی میں جاری ہے۔ شوٹنگ کی ایک وڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے، جس…

سلمان خان کی سابقہ پاکستانی نژاد دوست کا ریپ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

 واشنگٹن:  سلمان خان کی سابقہ پاکستانی نژاد امریکی دوست سومی علی نے ریپ کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں سلمان خان کی سابقہ دوست سومی علی کا کہنا تھا کہ بچپن میں جب ہم پاکستان میں رہتے تھے تو سرونٹ کوارٹر میں جنسی طور…

عالیہ کو کورونا میں مبتلا رنبیر کی یاد ستانے لگی

 ممبئی:  بھارتی اداکار عالیہ بھٹ کو کورونا کا شکار رنبیر کپور کی یاد ستانے لگی ہے۔ گزشتہ دنوں رنبیر کپور کا کورنا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد رنبیر نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا جب کہ عالیہ بھٹ نے بھی اپنا کووڈ ٹیسٹ کرایا تھا اور رزلٹ آنے…

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

 لاہور:  دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لئے 32رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔  چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے 32 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ٹی ٹوئنٹی…

حشمت اللہ نے ڈبل سنچری بنا کر افغان ٹیم کے لیے تاریخ رقم کردی

ابو ظبی:  دوسرے ٹیسٹ میں افغانستان نے زمبابوے کو رنز کے انبارتلے دبا دیا جب کہ حشمت اللہ شاہدی نے اپنے ملک کیلیے تاریخ رقم کر دی۔ حشمت اللہ شاہدی ڈبل سنچری جڑنے والے پہلے افغان بیٹسمین بن گئے، ٹیم نے 4 وکٹ 545 رنز پر اننگز ڈیکلیئرڈ کردی،…

ایشیائی سپر پاورز کی پنجہ آزمائی نہیں ہوسکے گی، میٹنگ میں تصدیق

 کراچی:   رواں برس بھی ایشیائی سپرپاورز کی پنجہ آزمائی نہیں ہو سکے گی جب کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے فرنچائزز سے میٹنگ میں تصدیق کر دی۔ پی ایس ایل6کو کورونا کیسز بڑھنے پر14میچز کے بعد ہی روک دیاگیا تھا،اب پی سی بی نے جون میں تکمیل…

سخت گرمی کرکٹرز کے حوصلے آزمائے گی

 لاہور:  پی ایس ایل 6کے باقی میچز میں سخت گرمی کرکٹرز کے حوصلے آزمائے گی،ایک روز میں 2 مقابلے شیڈول ہونے پر پہلے میں دھوپ کی تپش سے مسائل کا سامنا ہوگا جب کہ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ بھی جون میں ہی شیڈول ہونے کی وجہ سے انگلش کرکٹرز کی دستیابی…