Daily Archives

March 12, 2021

4 جولائی امریکا کا کورونا سے آزادی کا دن بھی ہوگا، جوبائیڈن

 واشنگٹن:  امریکی صدر جو بائیڈن نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں برس 4 جولائی کو ملک سے کورونا کے خاتمے کا دن منایا جائے گا جس میں اب تک 5 لاکھ امریکیوں کی جان جا چکی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے گزشتہ برس 12 مارچ کو…

بنگلا دیش میں جسم فروشی کے اڈے سے کورونا ویکسی نیشن کا آغاز

ڈھاکا:  بنگلا دیش میں طبی عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز گزشتہ ماہ ہوگیا تھا تاہم اب عوامی سطح پر ٹیکے لگانے کی مہم شروع ہوگئی ہے جس کے لیے پہلا انتخاب دولت دیا کا وہ گاؤں ہے جہاں جسم فروشی کا کاروربار کیا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں…

مصر میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک، 24 زخمی

قاہرہ:  مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے، واقعہ…

سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ کے بجائے اب 17 مئی سے تمام بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری مراسلہ کے…

اسرائیل کے غزہ پر ڈرون حملے میں 3 فلسطینی ماہی گیر جاں بحق

 غزہ:  فلسطین کی غزہ کی پٹی کے ساحل پر بارود سے بھرا اسرائیلی ڈرون دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 3 ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی غزہ کی پٹی میں مچھلی کا شکار کرنے والی کشتی دھماکے سے پھٹ گئی، کشتی…