وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی بی اے پی اور اتحادی جماعتوں کے نومنتخب سینیٹرز کو حلف اٹھانے پر مبارکباد

0

وزیراعلی کا حکومتی اتحاد کے سینٹرز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار امید ہے سینٹرز صوبے کی تعمیر وترقی کے لیے قانون سازی کے عمل میں خلوص نیت سے کردار ادا کریں گے۔ جام کمال خان

بلوچستان سے منتخب سینٹرز ایوان بالا میں بلوچستان کے مسائل کو مؤثرطور پر اجاگر کرکے صوبہ کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔ وزیراعلی بلوچستان

ہم پر امید ہیں کہ بلوچستان کو ایک بار پھر سینٹ کی چیئرمین شپ کا موقع ملے گا۔ جام کمال خان

پاکستان کے وہ صوبے جو ترقی کے لحاظ سے پیچھے ہیں ان صوبوں سے ایوان میں اراکین کی نامزدگیاں اچھی نوید ہے۔ وزیراعلی

Leave A Reply

Your email address will not be published.