Daily Archives

March 22, 2021

بطور سینیٹر نااہلی کیلئے درخواستیں، یوسف رضا گیلانی سے جواب طلب

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر نااہلی کیلئے دائر درخواستوں پر سابق وزیراعظم سے جواب طلب کرلیا۔ ای سی پی نے سماعت 5 اپریل تک ملتوی کر دی۔ الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے یوسف رضا گیلانی کی…

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تشویشناک، 24 گھنٹے کے دوران 20 اموات، 3669 نئے مریض

اسلام آباد  :  کورونا وائرس سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 863 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 30 ہزار 471 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق…

مقبوضہ کشمیر: سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی، مزید 4 نوجوان شہید

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے۔ ضلع شوپیاں میں قابض بھارتی فوج نے مزید چار نوجوانوں کو شہید کر دیا، بھارت کے خلاف کشمیری سڑکوں پر آگئے۔ مقبوضہ وادی میں ایک اور سیاہ دن، غاصب بھارتی فوج نے جعلی…

پیپلزپارٹی کا چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد :  پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ یوسف رضا گیلانی کی طرف سے فاروق نائیک نے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یوسف رضا گیلانی کے 7 ووٹ غیر قانونی طریقے سے مسترد کیے…

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے، موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)   گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے، موجودہ حکومت آزادی اظہار رائے پر مکمل یقین رکھتی ہے،صحافی حضرات کی اکثریت کا تعلق غریب گھرانوں سے ہے اور پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے…

قلات شہر اور گردونواح میں موسم بہار کی پہلی بارش

ویب ڈیسک کے مطابق  قلات شہر اور گردونواح میں موسم بہار کی پہلی بارش سے طویل خشک موسم کا خاتمہ ہوگیا بارش سے جاتی سردی کے بریک لگ گئی طویل خشک موسم کے بعد بارش سے شہریوں میں خوشی لہر دوڑگئی ہے تفصیلات کے مطابق قلات میں گزشتہ روز بھی گرج…

کوئٹہ: گلوبل ٹیچرز خواتین کا بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج

کوئٹہ: خواتین ٹیچرز اور خواتین پولیس میں ہاتھاپائی کوئٹہ: پولیس کی باری نفری بلوچستان اسمبلی پہنچ گئی کوئٹہ گلوبل ٹیچرز خواتین گزشتہ ایک ہفتے سے سراپااحتجاج ہے کوئٹہ: ہاتھاپائی سے خواتین ٹیچرز زخمی ۔بہوش ہوگئی

حسن علی تاحال کورونا پازیٹو ہیں، پی سی بی کی تصدیق

لاہور( سپورٹس ڈیسک) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم میں شامل فاسٹ باؤلر حسن علی کا کورونا وائرس کا شکار ہونا معمہ بن گیا۔پی سی بی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فاسٹ باؤلر حسن علی تاحال کورونا پازیٹو ہیں، پی ایس ایل کے دوران کورونا…

جوفرا آرچر سیریز سے آؤٹ

پونے ( سپورٹس ڈیسک )  وہ آئی پی ایل کے ابتدائی مرحلے کے میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے ۔ جوفرا آرچر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کہنی کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے ، انگلینڈ بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ جوفراکو علاج کی غرض سے وطن واپس بلا لیا گیا…

انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان نے بابر اعظم کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن ( سپورٹس ڈیسک ) میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوڈ میلان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔میلان نے 24 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا جبکہ پاکستان کے بابر اعظم نے 26 اننگز میں 1000 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل رنز بنائے…