اہم خبریںبلوچستان

قلات شہر اور گردونواح میں موسم بہار کی پہلی بارش

ویب ڈیسک کے مطابق  قلات شہر اور گردونواح میں موسم بہار کی پہلی بارش سے طویل خشک موسم کا خاتمہ ہوگیا بارش سے جاتی سردی کے بریک لگ گئی طویل خشک موسم کے بعد بارش سے شہریوں میں خوشی لہر دوڑگئی ہے تفصیلات کے مطابق قلات میں گزشتہ روز بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا گزشتہ روز بھی ابرے کرم برسنے سے طویل خشک موسم سے پریشان شہریوں کے چہرے کھل اٹھے بارش سے درخت اور فصلیں دھول گئے اور موسم بھی صاف ہوگیا تا ہم جاتی سردی کو بریک لگ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button