جوفرا آرچر سیریز سے آؤٹ

0

پونے ( سپورٹس ڈیسک )  وہ آئی پی ایل کے ابتدائی مرحلے کے میچز بھی نہیں کھیل سکیں گے ۔ جوفرا آرچر بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کہنی کی انجری میں مبتلا ہوگئے تھے ، انگلینڈ بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ جوفراکو علاج کی غرض سے وطن واپس بلا لیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.