Daily Archives

March 16, 2021

حکمرانوں نے ہار تسلیم کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا

اسلام آباد :  شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ڈسکہ الیکشن میں ہار تسلیم کرنے کے بجائے الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، حکومت انوکھے کارناموں کا ریکارڈ بنا رہی ہے، سینیٹ الیکشن 2018 کے انتخابات کا ری پلے ہے۔ سابق وزیراعظم…

کورونا سے اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا، مزید 58 افراد جاں بحق، 2511 نئے مریض

اسلام آباد  : کورونا وائرس سے 58 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 13 ہزار 595 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 9 ہزار 964 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا

کوئٹہ  : بلوچستان بھر میں تعلیمی سرگرمیاں کا آغاز ہو گیا۔ کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں طلباء اور انتظامیہ کو ماسک اور سینیٹائزر کی عدم فراہمی کے باعث احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرانا مشکل ہو گیا۔ کووڈ 19 کے دوران کوئٹہ سمیت…

بلوچستان/ موسم کی صورتحال

کوئٹہ : بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہےگا ۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ  درجہ حرارت6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ۔ زیارت میں موجودہ  درجہ حرارت  3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار کیا…

دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے قومی کرکٹرز کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ شروع

لاہور  : دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے کے قومی کرکٹرز کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ شروع ہو گئی، لاہور اکیڈمی اور گھروں پر مقیم کھلاڑیوں کے رزلٹس کل آئیں گے، تمام پلیئرز کا انیس مارچ سے قذافی اسٹیڈیم میں کیمپ لگے گا۔ دورہ جنوبی افریقہ، قومی کرکٹرز کی…

جنوبی افریقہ اور زمبابوے کا دورہ:تربیتی کیمپ کیلئے سخت پروٹوکولز کا سلسلہ آج سے شروع

کراچی ( اسپورٹس ڈیسک) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کی تیاریوں کی غرض سے تربیتی کیمپ کیلئے سخت پروٹوکولز کا سلسلہ آج سے شروع ہو جائے گا جب منتخب کھلاڑیوں کی ان کے گھروں پر پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ ہوگی،لاہور پہنچنے پر جمعرات کو دوسری آزمائش کے…

چیف سلیکٹرکی من مانیاں ،کپتان ٹیم سلیکشن سے پریشان

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظرانداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کی وجہ…

مہوش حیات اسلام آباد میں میوزک کنسرٹ پر برہم

کراچی  :  ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جو اسلام آباد میں ہونے والے میوزک کنسرٹ کی تھی۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوالیہ انداز میں لکھا گیا کہ ‘کیا کورونا وائرس صرف تعلیمی اداروں میں ہے ؟مہوش حیات نے اس ٹویٹ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ‘بہت…

علی ظفر کو نیدر لینڈز کی خاتون کیجانب سے شادی کی پیشکش

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )علی ظفر نے ٹویٹ میں لکھا کہ آج ایک اچھا دن ہے ، چلیں سوال و جواب شروع کرتے ہیں لوگ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔ ایک مداح ایسی تھیں جنہوں نے علی ظفر سے ایک مشکل سوال کردیا۔نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والی سنتھیا ستارہ…

اداکاری سے پہلے فوج میں سلیکشن ہو گئی تھی:عدنان ٹیپو

لاہور ( لیڈی رپورٹر سے )حال ہی میں اداکار عدنان شاہ ٹیپو ایک ویب شو میں جلوہ گر ہوئے اور انہوں نے بتایا کہ آرمی میں سلیکشن تقریباً ہوگیا تھا لیکن وہ وہاں سے بھاگ آئے اور بھگوڑوں میں شامل ہوگئے ۔ میرا بڑابھائی آرمی میں میجر تھا تو عام لڑکوں…