علی ظفر کو نیدر لینڈز کی خاتون کیجانب سے شادی کی پیشکش

0

لاہور( لیڈی رپورٹر سے )علی ظفر نے ٹویٹ میں لکھا کہ آج ایک اچھا دن ہے ، چلیں سوال و جواب شروع کرتے ہیں لوگ مجھ سے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں۔ ایک مداح ایسی تھیں جنہوں نے علی ظفر سے ایک مشکل سوال کردیا۔نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والی سنتھیا ستارہ نامی صارف نے علی ظفر سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گے ؟سنتھیا کی جانب سے کی جانے والی شادی کی پیشکش پر علی ظفر نے جواب دیا کہ یہ تھوڑا مشکل ہو جائے گا، اُمید ہے آپ میری مجبوری کو سمجھیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.