بلوچستان/ موسم کی صورتحال
کوئٹہ : بلوچستان کے اکثر اضلاع میں موسم خشک رہےگا ۔ کوئٹہ میں موجودہ درجہ حرارت3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت6 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ۔ زیارت میں موجودہ درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار کیا گیا۔ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 6ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان قلات میں موجودہ درجہ حرارت6ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے میں درجہ حرارت16ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ سبی میں موجودہ درجہ حرارت17ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت14ڈگری سینٹی ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 50فیصد گوادر میں40فیصد سبی میں38نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب15فیصد ریکا رڈ ۔ محکمہ موسمیات