Daily Archives

March 8, 2021

اداکارہ نیلم منیر کو سرخ رنگ سے محبت ہوگئی

لاہور ( شوبز ڈیسک)  انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’’ مجھے سرخ رنگ سے محبت ہے ‘‘لکھا ہے ۔نیلم منیر نے اس تصویر میں سرخ جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے اور اسی مناسبت سے انہوں نے اپنا میک اپ بھی کیا ہوا ہے…

گلوکار سلیم جاوید کی 40 برس قبل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی ( شوبز ڈیسک ) یاد رہے کہ 40 برس قبل 7 مارچ کو سلیم جاوید کا پہلا البم ’’لِسن مائی وائس‘‘ ریلیز ہوا تھا، اس وقت وہ نوعمر تھے ۔ سلیم جاوید کا کہنا ہے کہ معلوم ہی نہیں چلا کہ کب 40 برس گزر گئے ،بہت مشکل وقت میں صرف 50 روپے لے کر حیدرآباد…

محنت کیساتھ لگن ہوگی تو کامیابی ملے گی :عرفان کھوسٹ

کراچی ( سٹاف رپورٹر) سینئر اداکارعرفان کھوسٹ نے کہاہے کہ ڈرامہ انڈسٹری میں سنجیدگی سے کام ہورہاہے اور اب فلموںمیں بھی سنجیدگی اور محنت سے کام کا آغاز ہوگیاہے ، ہمیں ایک ہی کامیاب موضوع کے پیچھے پڑنے کی ضرورت نہیں ، دیگر کئی موضوعات موجود…

کسٹم بلوچستان کے حکم پر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائیاں شروع

گوادر: گوادر  کسٹم کا پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن. سات قیمتی نان پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں. کسٹم گڈانی کا حب سمیت لسبیلا میں رات گہے یا کل صبح سے کارواہی کرنے کا فیصلہ کسمٹز زرائع

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا او-پی-ڈیز سے بائیکاٹ کا معاملہ

کوئٹہ : سیکریٹری صحت نورالحق بلوچ کی یقین دہانی اور عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے متفقہ طور پر فیصلہ لیا گیا کہ سنڈیمن پراونشل ہسپتال اور بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں او-پی-ڈی سروسز کل بروز سوموار 8 مارچ کو فعال کردی جائیں گی تمام…

مستونگ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد ہلاک

مستونگ  : سی ٹی ڈی نے امن دشمنوں کا تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا، مستونگ میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔ مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں کارروائی کے دوران مکان میں چھپے دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ کر دی،…

پوپ کا شمالی عراق کا دورہ مسیحی برادری سے ملے ،تباہ شدہ مذہبی مقامات کا جائزہ لیا

بغداد :  موصل میں 2014 میں داعش نے قبضہ کرکے لوگوں کا قتل عام کیا تھا اور قدیمی گرجا گھر تباہ کردیئے تھے ۔انہوں نے موصل میں دہشتگردوں کی جانب سے تباہ کیے گئے مذہبی مقامات کا دورہ کیا اور کھنڈرات میں دعائیں مانگیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ…

کورونا سے دنیا میں 26 لاکھ اموات، برطانوی سکول آج کھلیں گے

نیویارک :   کورونا سے دنیا بھر میں اموات کی تعداد26لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ متاثرین کی مجموعی تعدادبھی 11 کروڑ 72 لاکھ تک پہنچ گئی۔ادھرانگلینڈ میں آج سے سکول کھل جائیں گے ،وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ ان کا ملک کئی ماہ کی پابندیوں کے بعد…

برطانوی شاہی محل میں ایسا وقت بھی آیا جب زندہ نہیں رہنا چاہتی تھی:میگھن مرکل

لندن  : برطانوی شاہی خاندان کی بہو میگھن مارکل نے ٹی وی انٹرویو میں کئی انکشافات کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہیری سے آفیشل تقریب سے تین روز قبل شادی ہوئی، جس کے بعد مجھے چپ کرادیا گیا،،کالی رنگت کو بھی نشانہ بنایا،،ہم نے محل کوخوشی سے نہیں…