اداکارہ نیلم منیر کو سرخ رنگ سے محبت ہوگئی

0

لاہور ( شوبز ڈیسک)  انہوں نے گزشتہ روز سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’’ مجھے سرخ رنگ سے محبت ہے ‘‘لکھا ہے ۔نیلم منیر نے اس تصویر میں سرخ جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے اور اسی مناسبت سے انہوں نے اپنا میک اپ بھی کیا ہوا ہے ۔اداکارہ کے مداحوں نے اس تصویر کوبے حد پسند کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.