انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ یوسف اور کومل گولڈ میڈل کے فاتح

0

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) ویمنز ایونٹ کی 48کلو گرام کیٹیگری میں کائنات، 52 کلو گرام کیٹیگری میں ردا، 56کلو گرام کیٹیگری آیت، 60کلو گرام کیٹیگری میں بشریٰ اور65کلو گرام کیٹیگری میں کومل نے گولڈمیڈل جیتا۔اس موقع پر مہمان خصوصی ڈی سی راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق نے جلد لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس کی تزئین وآرائش کرانے کا اعلان کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.