Daily Archives

March 25, 2021

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری

اسلام آباد :  پاکستان کو آئی ایم ایف کے فورم پر بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ معاشی اصلاحات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے 50 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری دیدی گئی۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے…

بسیمہ ،بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف سی پیک روڑ پر مظاہرین کا دھرنا

بسیمہ : بسیمہ بجلی کے جبری لوڈشیڈنگ کے خلاف سی پیک روڑ پر مظاہرین کے دھرنا دھرنے میں آل پارٹیز بسیمہ زمیندار ایکشن کمیٹی اور انجمن تاجران علاقہ کے متعبرین شامل ہیںمین چیک بند ہونے سے چاروں اطراف پہ گاڑیوں کے قطاریں لگنا شروع ہوگئے مسافر رل…

اسپیکر اور وزراء کے ملازمین سے مذاکرات کامیاب

کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو اور صوبائی وزراء کا محکمہ تعمیرات و مواصلات کے احتجاجی ملازمین سے مذاکرات کامیاب حکومتی وفد نے ایک ہفتہ کی مہلت کی استدعا کی گزشتہ روز آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے…

بلوچستا ن، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا مراسلہ محکمہ خزانہ کو ارسال

کوئٹہ :  چیف سیکرٹری کو ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے ایک درخواست دی گئی تھی کہ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کا مراسلہ چیف سیکرٹری نے سیکرٹری خزانہ کو ارسال کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 25فیصد اضافہ کیا جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت کے…

حذب اختلاف ہمیں سڑکوں کو ڈبل کرنے میں سپورٹ کریں ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کے ٹریفک حادثات پر ہمیں بھی دکھ ہوتا ہے بلوچستان میں سڑک ہے ہی نہیںں، انہو نے مزید کہا کہ حذب اختلاف ہمیں سڑکوں کو ڈبل کرنے میں سپورٹ کریں ماضی میں بلوچستان کیلئے ایسی حکومت…

جھالاوان میڈیکل کالج منصوبہ ختم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، نیشنل پارٹی

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے واضح کیاہے کہ جھالاوان میڈیکل کالج کے پروجیکٹ کو ختم کرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، موجودہ سلیکٹڈ صوبائی حکومت جھالاوان میڈیکل کالج سمیت ڈاکٹر مالک بلوچ کی دور کے منظور شدہ اہم پروجیکٹس لورالائی…

چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں تین میچز کا فیصلہ

کوئٹہ ( اسپورٹس ڈیسک)چیف منسٹر بلوچستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے روز مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا جب آرمی،پنجاب وائٹس اور واپڈا نے حریفوں کو ٹھکانے لگا دیا جس میں سفیر حسین کی ہیٹ ٹرک نمایاں رہی۔ ڈائریکٹریٹ آف اسپورٹس اینڈ یوتھ…

گرین شرٹس کی بھرپور مشقوں کا اختتام، افریقی معرکے کیلئے تیار

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پروٹیز کے خلاف سیریز کیلئے شاہینوں کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔ قذافی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ ختم ہو گیا۔ قومی ٹیم کل ہوٹل میں آرام کرے گی، کووڈ ٹیسٹنگ بھی ہوگی جبکہ 26 مارچ کو جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔ آخری روزقومی ٹیم نے…