Daily Archives

March 25, 2021

آزمائشیں مشکلات کا نہیں کامیابی کا سبب بنتی ہیں : نیلم منیر

کراچی  ( سٹاف رپورٹر) اگر آپ کبھی بھی اپنی ذات پر کسی وجہ سے شک کرتے ہیں یا پھر اپنی صلاحیتوں کے بارے میں خود کو غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں تو یہ بات لازمی یاد رکھیں کہ آپ کو پیدا کرنے والا رب کبھی بھی آپ کی برداشت سے زیادہ آپ پر بوجھ…

گزشتہ سال مشکل رہا ،سب کیساتھ نرمی کا رویہ اختیار کریں:احسن خان

کراچی ( سٹاف رپورٹر) گزشتہ سال ہم سب کیلئے کافی مشکل رہا ہے ، اس لیے سب کے ساتھ نرمی کا رویہ اختیار کریں، ایک دوسرے کو ہمت دیں اور حوصلہ افزائی کریں۔ یہ بہت حوصلہ مند ہوگا اگر آپ اس معاملے پر بات کرنا شروع کریں اور اس سے بھی زیادہ بہادری…

تھائی لینڈ میں بادشاہت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، اصلاحات کا مطالبہ

بنکاک  : تھائی لینڈ میں بادشاہت اور وزیراعظم کے خلاف پھر احتجاج کیا گیا، مظاہرہ کرنے والے بادشاہی نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کررہے تھے۔ دارالحکومت بنکاک میں ہزاروں افراد سڑکوں پر آ گئے۔ شہریوں نے جگہ جگہ دھرنے دیئے، شرکا نے نئے آئین اور…

شہزادہ ہیری کو ذہنی صحت کے امریکی ادارے میں ملازمت مل گئی

واشنگٹن :  شہزادہ ہیری نے اپنے تصدیق شدہ بیان میں کہا کہ وہ اپنی نئی ملازمت کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں البتہ ان کی ذمہ داری، اوقات اور تنخواہ کے حوالے سے کچھ واضح نہیں ہے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے کہا کہ نئی ذمے داریوں میں ان…

اسرائیلی انتخابات:نیتن یاہو کی 52نشستیں،برتری نہ مل سکی

تل ابیب : اسلام پسند پارٹی یونائیٹڈ عرب لسٹ (رعام)زبردست کامیابی حاصل کرکے کنگ میکر بن گئی۔ سرکاری نشریاتی اداروں کے مطابق نیتن یاہو کی اتحادی جماعتوں کو 52 نشستوں پر کامیابی ملی ہے اور انکی طویل حکمرانی کا خاتمہ چاہنے والی جماعتوں کو56…

شمالی کوریا کا سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ: سلامتی کونسل کی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے جاپانی سمندر میں دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر دیا۔ جنوبی کوریا کی ملٹری نے شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کی تصدیق کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔ جاپان کے وزیر اعظم سوگا نے کہا ہے…

چین یورپی یونین سرمایہ کاری معاہدہ کوئی تحفہ نہیں بلکہ دوطرفہ فائدے پر مبنی ہے :ترجمان

بیجنگ  : (شِنہوا) ہو بلکہ اس کا دونوں فریقوں کو فائدہ ہے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہواچھون اینگ نے بتایا کہ چین اور یورپی یونین نے مشترکہ طور پر گزشتہ سال کے آخر میں سرمایہ کاری معاہدے کے مذاکرات مکمل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی کسانوں کی مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل، کل پورا بھارت بند ہو گا

نئی دہلی  : بھارتی کسانوں نے مودی سرکار کو جام کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں، کل پورا بھارت بند ہو گا۔ دلی کے ارد گرد بارڈرز پر خواتین کسانوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ مائیں شیر خوار بچوں کو بھی ساتھ لے آئیں۔ بھارتی کسان مودی سرکار سے دو دو…