اہم خبریںبلوچستان

حذب اختلاف ہمیں سڑکوں کو ڈبل کرنے میں سپورٹ کریں ، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سے سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا کے ٹریفک حادثات پر ہمیں بھی دکھ ہوتا ہے بلوچستان میں سڑک ہے ہی نہیںں، انہو نے مزید کہا کہ حذب اختلاف ہمیں سڑکوں کو ڈبل کرنے میں سپورٹ کریں ماضی میں بلوچستان کیلئے ایسی حکومت نہیں آئی،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button