اہم خبریںبلوچستان

بلوچستا ن، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد اضافے کا مراسلہ محکمہ خزانہ کو ارسال

کوئٹہ :  چیف سیکرٹری کو ورکرز گرینڈ الائنس کی جانب سے ایک درخواست دی گئی تھی کہ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے جس کا مراسلہ چیف سیکرٹری نے سیکرٹری خزانہ کو ارسال کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 25فیصد اضافہ کیا جائے، وزیراعلیٰ کی ہدایت کے مطابق و قوائد و ضوابط کے تحت اس پر عمل کیا جائے

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button