لاہور : فضا علی نے کہاکہ دو کپ پانی میں دار چینی ، پودینے کے پتے ، شہد اور لیموں شامل کرلیں اور ایک کپ پانی رہ جانے جتنا ابالیں اور اس چائے کو دن میں دومرتبہ پی لیں جس سے آپ کا وزن کافی حد تک کم ہوجائے گا۔