ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم خان سوری نے ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کی

0

ویب ڈیسک کے مطابق  ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل پر عدالت میں پیش آنے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ایسی غیر اخلاقی حرکات کسی طور پر قبول نہیں۔ اس قسم کی غیر سیاسی وغیر اخلاقی حرکات اور جاوید لطیف کے ملک دشمن بیانات سے نقصان صرف اور صرف جمہوریت کاہے۔ غلط روایات کو جنم دیا جارہاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.