Daily Archives

March 15, 2021

200 انتہاپسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

مقبوضہ بیت المقدس : انتہا پسند یہودیوں نے اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں مسجد اقصیٰ پر ایک مرتبہ پھردھاوابول دیا، وہ مقامات مقدسہ میں بے ادبی کرتے ہوئے آزادانہ گھومتے رہے۔    200 کے قریب یہودی مسجد اقصی میں بزور طاقت داخل ہو گئے،انہیں …

میگھن مارکل کے الزامات پر بکھنگم پیلس کا آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

لندن  :  میگھن مارکل کے الزامات پر بکھنگم پیلس نے آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر میگھن مارکل نے مطالبہ کیا ہے کہ شاہی عملے کی تضحیک کے حوالے سے ان پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں ای میلز اور میسجز اور دستاویزات خود…

بھارت میں کسانوں کی تحریک مزید تیز، تاجر بھی شامل، کئی مظاہرین گرفتار

نئی دہلی :  بھارت میں تاجر بھی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے، ریلوے اسٹیشنز اور ڈی سی دفاتر کے باہر مشترکہ احتجاج کیا، کسان تحریک کیلئے میڈیا اسٹریٹجی بنانے والی دیشا روی نے کہا ہے کہ عوام کو انتہا پسند سرکار کے خلاف باہر نکلنا ہو گا،…

چین کیخلاف اتحاد مضبوط بنانے کیلئے ایشیا آرہاہوں:امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن :  میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ اس دورے کا مقصد اتحاد اور شراکت داری ہے ۔ اس کا مقصد صلاحیتیں بڑھانا بھی ہے ۔ جب امریکا مشرق وسطیٰ میں شدت پسندوں کے خلاف برسرپیکار تھا تو اس وقت چین تیزی سے اپنی فوجی صلاحیت بڑھا رہا تھا۔

بھارت کو ایک ارب کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے مالی معاونت مل گئی

واشنگٹن  :  امریکا، جاپان اور آسٹریلیا نے عالمی وبا کورونا وائرس سے لڑنے کی مشترکہ کوششوں کے طور پر بھارت میں کووِڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا، بھارت اور امریکا ایک غیر رسمی تزویراتی فورم کا حصہ ہیں جس کا نام…