چین کیخلاف اتحاد مضبوط بنانے کیلئے ایشیا آرہاہوں:امریکی وزیر دفاع

0

واشنگٹن :  میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہاکہ اس دورے کا مقصد اتحاد اور شراکت داری ہے ۔ اس کا مقصد صلاحیتیں بڑھانا بھی ہے ۔ جب امریکا مشرق وسطیٰ میں شدت پسندوں کے خلاف برسرپیکار تھا تو اس وقت چین تیزی سے اپنی فوجی صلاحیت بڑھا رہا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.