اہم خبریںبین الاقوامی

میگھن مارکل کے الزامات پر بکھنگم پیلس کا آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ

لندن  :  میگھن مارکل کے الزامات پر بکھنگم پیلس نے آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ادھر میگھن مارکل نے مطالبہ کیا ہے کہ شاہی عملے کی تضحیک کے حوالے سے ان پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں ای میلز اور میسجز اور دستاویزات خود دیکھنا چاہتی ہوں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں جانب سے اس بڑھتے ہوئے معاملے پر قانونی چارہ جوئی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں تاہم بکھنگم پیلس نے آزاد تفتیش کاروں کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button