کابل میں 2بم دھماکے ،فائرنگ،5افرادہلاک

0

کابل :  افغان طالبان نے کہاہے کہ امن عمل سے متعلق نئی امریکی تجاویز پر مشاورت جاری ہے ،جیسے ہی کوئی فیصلہ ہوگا تو مسودے پر اپنی رائے دیں گے ۔ادھر کابل میں مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ کی قیادت میں افغان سیاسی رہنمائوں کا اجلاس ہوا،جس میں نئی تجاویز پر مشاورت کی گئی،اجلاس میں اشرف غنی شریک نہ ہوئے ۔کابل میں دودھماکوں سے 3 افرادہلاک اور12 زخمی ہوگئے ۔پل چرخی جیل میں نامعلوم افراد نے داخل ہوکر انتہائی مطلوب قیدی کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ادھر غزنی میں عدالتی ملازم کو قتل کردیاگیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.