بلوچستان کو پاکستان کے بڑے صوبوں کے برابر لانے کی کوشش کرینگے ، قادر بلوچ
خاران : سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ورکرز، کولیگ و سیاسی ہمراہ مایوس نہ ہوں بہت جلد بلوچستان کے فرد فرد کی اجتماعی مفادات اور روشن مستقبل کے لیے ایک ایسی جمہوری پارٹی کا حصہ…
